World Longest Straight Road
World Longest Straight Road Picture

World longest straight road

پہلے آسٹریلیا نے ملک میں دنیا کی طویل ترین سیدھی سڑک بنائی اور اب یہ ریکارڈ سعودی عرب نے چھین لیا . سعودی عرب نے دنیا کی طویل ترین سیدھی سڑک بنا دی . جس کی خوبصورتی سیاحوں کو اپنا دیوانہ بنا رہی ہے .

یہ سڑک 256 کلومیٹر سیدھی سڑک بنا کر آسٹریلیا سے ریکارڈ چھین لیا. تازہ نیوز نیٹ ورک کے مطابق سعودی عرب کے ریاض شہر میں انجینئر نے 256 کلو میٹر طویل سیدھی سڑک بنا کر دنیا کی طویل اور سیدھی سڑک بنا دی . صحرا میں بنی ہوئی یہ سڑک ایک خواب کی مانند ہے . کسی کی سوچ میں بھی نہ تھا کہ صحرا میں 256 کلومیٹر سیدھی سڑک بنا دی جائے مگر یہ خوان اس وقت پورا ہو گیا جب ان کے انجینئر نے صحرا میں دنیا کی طویل ترین سڑک بنا دی یہ سب خواب انجینئر کی مدد سے پورا ہو گیا اور آسٹریلیا سے 146 کلو میٹر سیدھی سڑک کا ریکارڈ چھین لیا.

جا ننیے 20 سال ٹریکرلگے باز کا جو سعودی عرب میں مرا۔۔۔

یہ سڑک قدرتی گیس اور آئل سے مالا مال صحرا ہرداد سے سعودی امارات کی سرحد البھٹہ کے درمیان بنائی گی ہے . اس سڑک کی مسافت 2 گھنٹے اور 4 منٹ میں طے ہو جا تی ہے اومومی تور پور ہائی وے 10 گڈذ کے لیے استعمال ہوتی ہے اس کے ساتھ ساتھ سینٹرل اور جنوبی سعودی عرب سے بذریعہ سڑک یو اے ای جانے والے لوگ ہائی وے کا انتخاب کرتہ ہیں . یہ ان کے لیے کار آمد راستہ ہے جو کم وقت میں اس سفر کو ختم کر دینے کی صلاحیت رکھتا ہے .

Saudi Arabia made world longest straight road.

LEAVE A REPLY

Connect with: