Tracker on Eagle
Tracker on Eagle

News about Tracker on eagle

یہ نقشہ باز کی 20 سال کی نقل و حرکت کو دیکھتا ہے. اس باز کو پچھلے 20 سال پہلے ایک ٹریکر لگا ہوا تھا. یہ ٹریکر ریشیا کی ملک نے لگا یا تھا اور آخر کار یہ سعودی عرب کے ملک میں مر گیا ہے. یہ بات کافی اہمیت کے حامل ہے کہ ایک باز جس کو 20 سال پہلے ٹریکر لگایا تھا وہ آج بھی زندہ تھا اور اس باز نے اپنی زندگی میں جہاں جہاں سفر کیا تھا وہ سب ریکارڈ تھا.

وہ بہت سے ملکوں میں سفر کرتا رہا . اس میں زیادہ قابل غور یہ بات تھی کہ 20 سالوں میں باز نے آج تک سمندری سفر نہیں کیا . اس نے اپنی زندگی میں اتنا سفر کیا مگر وہ پانی کے اوپر سے ایک بار بھی نہیں گزرا .

دنیا کی طویل ترین سیدھی سڑک

اس نقشے میں صاف واضع ہے کہ اس نے کتنے ملک میں سفر کیا مگر اس نے سمندر کا سفر ایک بار بھی نہیں کیا . بہت سے پرندوں کی قسمیں اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ پانی کے اوپر گزرتے ہیں لیکن اس باز نے سمندر کے اوپر سے گزرنے میں اجتناب کیا ہے .

This news is about eagle and Scientists put tracker on eagle 20 years ago.

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: