Sweden Strange
Sweden Strange Picture.

Sweden strange news

سویڈن میں ایک ایسا اسٹیشن جس کی گھڑیاں اور روشنی جلانے کی ڈیوٹی کا کام کرنا ہو گا . یہ کام ایسا ہے کہ آپ زندگی بھر کا کام باآسانی کر سکتے ہیں . سویڈن کے شہر میں بیتے بوری میں ایک اسٹیشن پر جانا ہو گا وہاں روزانہ گھڑیال کو ضرب لگانا ہو گا جس سے اوپر لگی فلروسنٹ لائیٹں روشن ہو جائیں گی جس سے یہ لوگ جان جائیں‌ گے کہ اس نے کار انسان نے کوئی تو کام کیا ہے .

اس کے بعد ملازم کو حق ہے کہ وہ کہیں بھی چلا جائے ڈیوٹی کے اوقات میں دوبارہ ضرب لگانی ہو گی . جس سے اوپر لگی لائٹس بند ہو جائے گی . اس دوران ملازم کو اسٹیشن پر روکنے کی کوئی پابندی نہیں . وہ گھڑیال کو سٹارٹ اور بند کر کے کہیں بھی جا سکتا ہے.

خوشی کی بات یہ ہے کہ یہ نوکری ساری عمر کے لیے ہے اور اس نوکری سے آپ کو کوئی نہیں نکالے گا بے کام کی نوکری کی تنخواہ بھی کم نہیں ہے . ہر ماہ 2320 ڈالر کی تنخواہ دی جائے گی . جو پاکستانی سوا 3 لاکھ روپے بنتے ہیں . اس خبر میں حیران بات یہ ہے کہ ساتھ ہی چھٹیاں اور سالانہ الاونس اور پینشن بھی دیے جائیں گے .

یہاں واضع رہے کہ یتے بوری اسٹیشن کا ڈایزائن کرنے والوں کو ساڑھے سات لاکھ ڈالر کا انعام دیا گیا تھا . جسیے سویڈن کے دو انجینئر نے جیت لیا اور انہوں نے یہ رقم اس عجیب وغریب ملازم کے لیے وقف کر دی جو اس کی روشنیاں جلائے اور بند کرے گا . یہ رقم کسی بھی شخص کو 120 سال تک تنخواہ دینے کے لیے کار آمد ہے .

This is world easiest job and Sweden strange news.

LEAVE A REPLY

Connect with: