Home Strange بغیر مشقت پودا لگائیں

بغیر مشقت پودا لگائیں

0
93
Seed Ball
Is Seed ball necessary?

What is Seed ball?

نہ ہی نرسری جانے کی جھنجھٹ اور نہ ہی زمین کھودنے کی پریشانی. بغیر کسی مشقت کے آپ کہیں بھی پودا اگا سکتے ہیں کیونکہ سیڈ بال کا طریقہ ہم آپ کو بتانے لگے ہیں .آپ کو صرف دو چیزیں چائیے ایک زرخیز مٹی اور ایک بیج جو بھی آپ کو پسند ہو گا.

سب سے پہلے آپ زرخیز مٹی لے گے اسے میں پانی ملا کر اچھے سے گوند لیں اس کے بعد اپنی پسند کا بیج اس مٹی میں ڈالیں اور ایک بال نما بنا لیں اور جہاں آپ کا دل کرے وہاں یہ بال پھینک دیں . جہاں آپ نہیں بھی پہنچ سکتے ہیں وہاں یہ بال پھینک دیں اور پودا خود بخود اگ جائے گا .

پاکستان کے ماہرین کہتے ہیں کہ یہ پاکستان میں ایک نیا طریقہ آیا ہے اور یہ انتہائی کامیاب طریقہ پایا گیا ہے . سری لنکا اور بنگلہ دیش میں بھی ایسا کام ہو رہا ہے اور اب پاکستان میں بھی ایسی شجر کاری ہو رہی ہے . ہم بہت تیزی سے اس پر کام کر رہے ہیں . ہم اس سے ماحول کو بہتر بنا سکتے ہیں . ہم اس طرح بلین کی تعداد میں پودے لگا سکتے ہیں اور ہم کامیاب ہو جائیں گے .

This news is about how you can made seed ball.

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Connect with: