PSL Season 4
PSL Season 4

Pakistan Cricket – PSL Season 4

پی ایس ایل 4 کے حوالے سے سندھ پولیس نے حکمت عملی بنا لی . آئی جی سندھ کلیم امام کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا . جس میں پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کے کراچی میں ہونے والے میچز اور ہوٹل سے لے کر اسٹیڈیم تک کی سکیورٹی سندھ پولیس نے مکمل تیاری کر لی .

اس کے ساتھ متبادل راستے بھی پلان کر لیے ہیں . ایسٹ زون میں 7720 ساوتھ میں 2260 پولیس جوان ڈیوٹی سر انجام دیں گے . سپیشل سکیورٹی یونٹ کے 565 ، ٹریفک پولیس کے 1780 جوان اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے . 13112

افسران پی ایس ایل سیزن 4 میں اپنی ذمہ داریاں بخوبی انجام دیں گے .

This news about PSL Season 4

LEAVE A REPLY

Connect with: