Polio in Pakistan
Polio in Pakistan

Polio in Pakistan

انسداد پولیو معاون بابر بن نتا کا کہنا ہے کہ جب سے میں پولیو پروگرام میں آیا ہوں لوگ ہر طرف یہی مجھے کہتے ہیں. کہ پاکستان میں کوئی لیبارٹری نہیں ہے. پاکستان کی اپنی قومی صحت لیبارٹری ہے. یہ لیبارٹری اسلام آباد میں موجود ہے. یہ عالمی ادارے کی لیبارٹری ہے. پاکستان کے لیے فخر کی بات ہے. کہ اتنی جدید لیب موجود ہے.

ارفعہ کریم سے بھی چھوٹا آئی ٹی ایکسپرٹ

دنیا میں جو نیٹ ورک ہے. لیبارٹریز کا اس میں یہ لیبارٹری بہت اچھی لیبارٹری سمجھی جاتی ہے. یہاں کے سائنس دانوں نے مختلف ممالک میں جاکر لیبارٹریزی کے ٹیسٹ کیے ہیں. دنیا کے 70 فی صد ٹیسٹ اس لیبارٹری میں آتے ہیں. یہاں جو بھی سٹاف ہے وہ سب پاکستانی ہیں اپنے ملک کو پولیو سے بچانے کے لیے کام کر رہے ہیں. 2140 فالیڈ زدہ بچوں کے نمونے اس لیبارٹری میں آچکے ہیں. جس میں سے 4 بچوں کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے .

Polio in Pakistan is going to end. Pakistan received 70% of world polio test in Islamabad Laboratory and this laboratory is world latest. Every year Pakistan trying to finish it but every year it comes from Afghanistan.

LEAVE A REPLY

Connect with: