Pakistani made car
Car in just 40000

A Pakistani made car.

شور مچاتی اور کبھی دھول اڑتی چار افراد کی گنجائش والی منی کار پاکستان کے ایک شہری نے بنا ڈالی۔ یہ کار موٹر سائیکل کے انجن سے بنائی گی ہے۔ چالیس ہزار کا مکمل خرچ آیا اور چھ ماہ کی مدت میں بننے والی یہ منی کار سڑکوں پر شور مچاتی جاتی ہے۔

سونےکے زیورات اب نقد پیسوں سے نہیں لے پائیں گے

موٹر مینک محمد نسیم کا کہنا ہے کہ یہ میری دن رات کی محنت کا نتیجہ ہے۔ میں نے اس پر تھوڑے تھوڑے کر کے پیسے لگائے تھے. جو آج ایک مکمل منی کار بن گی ہے. اور پاکستان کے سڑکوں پر اڑتی پھر رہی ہے۔

A Pakistani made car just in 40,000/- PKR. Four people can sit in car. Mechanic Muhammad Naseem made this car with engine of scooter.

LEAVE A REPLY

Connect with: