Home Pakistan پاکستان کی دوسرے ملکوں‌میں تیل کی تلاش

پاکستان کی دوسرے ملکوں‌میں تیل کی تلاش

0
82

Pakistan searching oil

تفصیلات کے مطابق حکومت کی ملکیتی کمپنی پاکستان پیٹرولیم لیمیٹڈ نے عراق ملک میں گیس کی تلاش کے لیے کنویں کی کھدائی کا کام شروع کر دیا ہے۔ وزیر پیٹرولیم غلام سرورخان نے کہا کہ آئل اور گیس سیکٹر میں جلد مثبت پہلونظر آنے لگ جائیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی پی آئل کی کامیابی کی وجہ سے عالمی انرجی نقشے پر واضع ہونا شروع ہو گیا ہے۔ اس کنویں کو مدائن ۱ کا نام دیا گیا ہے۔

ائیر چیف مارشل شاہد لطیف کا سب سے بڑا کارنامہ جے ایف تھنڈر طیارہ

14اپریل سے یہ کھدائی وہاں شروع ہو رہی ہے. جہاں تیل گیس کے وسیع ذخائر ہیں۔ یہ کمپنی چائینیزکمپنی ذی پیک کنٹریکٹر کے ساتھ عراق میں کام کر رہی ہے۔ یہ کھدائی تھری ڈی سیمک سروے کے بعد کی جارہی ہے۔ یہاں سے پانچ ہزار میٹر گہرائی میں یومیہ دو سو سے تین سو ملین معکب فٹ گیس ملنے کی توقع ہے۔ اس کا مکمل رقبہ چھ سو مربع کلو میٹر ہے. جبکہ تین سو مربع کلو میٹر پر کام جاری ہے۔

Pakistan searching oil offshore country. Pakistan State Oil Ltd looking at madain 1 region Iraq. Minister Ghulam Sarwer says this is Chinese joint venture.

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Connect with: