Pakistan Hockey
Pakistan Hockey Sports

Pakistan Sports – Pakistan Hockey

ملک پولینڈ نے اپنی ہاکی ٹیم پاکستان میں بھیجنے کا اعلان کر دیا . پی ایچ ایگف مخالف سابق ہاکی اولمپک نے اپنی گیمز میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے . حکومت اس حوالے سے چپ ہے . قومی تیر انداز چیمپین شپ میں پاکستان واپڈ نے مردوں اورپاکستان آرمی نے ٹرافی اپنے نام کی .

مردوں کے انفرادی مقابلے میواپڈا کے عبدالرحمان اور پاکستان آرمی کی سنبل نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے . کمیشنر کراچی افتخار شلوانی ،ایم کیو ایم پاکستان رہنما عامر خان اور کلکٹر کسٹمر ڈاکٹر فرید اقبال قریشی نے مقابلے کے اختتام پر انعامات تقسیم کیے .
کسٹمز اور واپڈا کے مرد اور خواتین نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے .

This is great new regarding Pakistan Hockey.

LEAVE A REPLY

Connect with: