Pakistan Cricket
Pakistan Cricket

Pakistan Cricket – Pakistan Super League

.غیر ملکی 40 کھلاڑی 6 ٹیموں کی جانب سے شرکت ہوئے پاکستان سپر لیگ کے سیزن 4 میں 40 کھلاڑی 6 ٹیموں کے ساتھ شرکت ہوئے . وہ یونٹ کو انٹرنیشنل برانڈ بنائے گے . بہت سے ایسے کھلاڑی ہیں جو پہلی بار میدان میں آئیں‌گے اور شائقین کا لہو گرمائیں گے جنوبی افریقہ کے سابقہ کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کی لاہور قلندر میں شمیولیت کی اور اپنا سابقہ ریکارڈ بہتر کرے گا . ویسٹ انڈیز کے کارلس بریتھویٹ لاہور قلندر ہی نہیں بلکہ اپنا کھاتہ پہلی بار کھولیں گے .

نیوزی لینڈ کے مشہور زمانہ کرکٹرکولن منروکراچی کنگز کے ذریعے پہلی بار پی ایس ایل کی رونق بنے گی .
اس کے ساتھ نیپالی سپنر سندیپ لیمیچن لاہور قلندر میں پہلی بار اپنے جلوے دکھائیں گے اور شائقین کو اپنا دیوانہ بنائیں گے .نیوزی لینڈ کے ایک اور کرکٹر کورے اینڈرسن لاہور قلندر کی زینت بنے گے .

پاکستان سپر لیگ میں غیر ملکی کھلاڑی انگلینڈ سے 12 ہیں ایسٹ ایڈیز میں 8 ، کھلاڑی آسٹریلیا کے 7 کھلاڑی ، جنوبی آفریقہ میں 5 کھلاڑی ، نیوزی لینڈ کے 4 اور زمباوے کے 2 کھلاڑی شامل ہیں

This news about Pakistan cricket PSL season 4.

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: