Indian Sikh
Indian Sikh Visit Lahore.

Indian Sikh News

بھارتی 2200 سکھ یاتری بساکھی میلے میں شرکت کرنے کے لیے لاہور آرہے ہیں . سکھ یاتری 10 روزہ دورے میں حسن ابدال میں پنجا صاحب اور ڈیرہ صاحب سمیت مقدس مقامات کا بھی دورہ کریں گے. سکھ یاتری لاہور ایک ‌اہم ٹرین کے ذریعے آرہے ہیں.

جاننے امریکن جو پاکستانی رکشے کا دیونا ہے۔۔

یہاں یہ میلے میں شرکت بھی کریں گے اور تمام تر مقدس مقامات اور اہم مقامات کا دورہ بھی کریں گے .

This news about Indian sikh who visit Pakistan to participate in religiou activity.

LEAVE A REPLY

Connect with: