Gold through Digital Currency
Gold through Digital Currency

Gold through Digital Currency

پاکستان کی طرف سے نقد رقم پر زیورات کی خریدی پر پابندی عائد کر نے کی تیاری شروع کر دی گی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں زیورات کی خریداری بینک کارڈ کے ذریعے کی جائے گی۔ ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ اس طرح زیورات خریدنے والوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا جائے گا. تاکہ زیورات کسی کلعدم تنظیم کے پاس نہ جاسکے۔

پاکستان کے ایک شہری نے چالیس ہزار کی بنا ڈالی منی کار

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے مطالبات کی فہرست پاکستان کو دے دی۔ تمام صرافہ بازار کے دستاویزات بنائے جائیں۔ جو بھی سونے کے زیورات کے خریدے وہ ضلعی سطح پر رجسٹرڈ ڈیٹا اکھٹا کروائے گا۔ ضلعی سطح پر رجسٹرڈ ٹرسٹ کا ڈیٹا اکھٹا کیا جائے. اور ضلعی سطح پر ریگولیشن کا نظام فوری طور پر بنایا جائے. اس کے ساتھ ساتھ ٹرسٹ کے اکاونٹ کے تفصیلات بھی اکھٹی کی جائے۔

Pakistan is going for Gold through Digital Currency. People of Pakistan will purchase gold now through digital currency. Purpose is to collect data.

LEAVE A REPLY

Connect with: