Dubai Luxury
Dubai Luxury News.

Dubai Luxury News

سیبک مصری صدر بادشاہ فرخ کی گھڑی پاکستانی 10 کڑور میں فروخت ہوئی . جس کی نیلامی میں دبئی کے علاوہ بین الاقومی لوگ بھی نیلامی میں تشریف لائے. تازہ نیوز نیٹ ورک کے مطابق دبئی میں ایک قیمتی اور انتہائی خوبصورتی کے حامل گھڑی نیلامی مہں پیش ہوئی اور اس کی بولی لگائی گی .

امارات میڈیا کے مطابق یہ نایاب اور قیمتی گھڑی بادشاہ فرخ کی ملیکیت تھی جسے 3.3 ملین درھم میں نیلام کیا گیا اور یہ پاکستانی 10 کڑور کی مالیت رکھتی ہے . یہ گھڑی اتنی بڑی رقم میں فروخت ہونے والی یہ گھڑی مڈل ایسٹ کی تاریخ میں نیلام ہونے والی مہنگی ترین گھڑیوں میں سے ایک گھڑی ہے . اس کی مکمل رقم پاکستانی 10 کڑور 37 لاکھ 45 ہزار بنتی ہے .

یہ گھڑی سونے سے بنی ہوئی ہے یہ ایک معروف گھڑی ساز کمپنی سوئس نے بنائی ہے اس خبر میں حیران بات یہ ہے کہ یہ گھڑی اس دور کے بادشاہ فرخ کے لیے بنائی گی تھی یہ سیبک مصری صدر بادشاہ فرخ کی ملکیت تھی وہ نایاب اور نادر گاڑیوں کا شوق رکھتے تھے . یہ گھڑی بھی نایاب اور نادر ہے جس کی وجہ سے اسے بین الاقومی اور دبئی کے شوقین نے بہت سراہا ہے . جس کے نتیجے میں اس کی قیمت اتنی ہائی بولی لگائی گی ہے .

Dubai luxury always first in the world.

LEAVE A REPLY

Connect with: