Pakistani Air Chief Marshal Shahid Latif achievements
Pakistani Air Chief Marshal Shahid Latif achievements

Chief Marshal Shahid Latif

ائیر چیف مارشل شاہد لطیف کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی فوج کے جوانوں کو ایسے گڑ سکھائے ہیں. کہ سامنے آنے والے دشمن کی آپ کیسے کایا پلٹ سکتے ہیں۔ ساہیوال کے شہر میں آنکھ کھولنے والے ائیر چیف مارشل شاہد لطیف 1974میں پاک فضائیہ میں بحیثیت لڑاکا ہوا باز کمیشن اس طرح حاصل کیا. کہ پاسنگ آوٹ پریڈ میں بہترین کیڈٹ کی اعزازی شمشیر ان کے ہاتھ میں تھی۔ وہ رسالپور اکیڈمی میں بہترین کیڈٹ پائلٹ ثابت ہوئے. اور اس کے بعد وہ پاک فضائیہ کے قابل فخر پائلٹ رہے. اور ترقی کی راہ پر گامزن ہوتے ہوئے ائیر مارشل کے عہدے پر پہنچے۔

ئیر مارشل کا سب سے بڑا کارنامہ جے ایف تھنڈر طیارے کی تیاری تھی۔ میں نے نئے سرے سے طیارے کی ڈرائینگ بنانا شروع کی ۔ ہم نے چینیوں کے ساتھ مل کر طیارے کا نقشہ بنایا۔ یہ دنیا کا اپنا پہلا تجربہ تھا کہ ایک پاک فضائیہ کا پائلٹ اور چینی کمپنی کے ساتھ مل کر طیارے کا نقشہ بنا رہا ہے۔ یہ چینگ دو ائیر کرافٹ انڈسٹری گروپ تھا. جس کے ساتھ کام کیا اور اپنی طرز کا ایک نیا طیارہ بنایا جا رہا تھا۔ چین کے پاس بھی ایسا تجربہ نہیں تھا وہ کاپی کیے ہوئے طیارے بناتے تھے۔

پاکستان کی دوسرے ملکوں‌میں تیل کی تلاش

مجھے طیارہ بنانے میں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ میں اس کو 3سال میں آسمانوں پر اڑنا دیکھنا چاہتا تھا۔ ایک نیا ڈائزین بنانے میں اور اس کو اڑنے میں عام طور پر 15سال لگ جاتے ہیں. لیکن میں اسے بہت جلد اڑنا چاہتا تھا. میں کمپنی کے ورکرز کے ساتھ ہی وقت گزرتا اور رات کو بستر بھی وہاں ہی لگا کر سوتا تھا. تاکہ مجھے ان سے کچھ ہنر مل سکتا جس کی مجھے تلاش تھی۔

ایف 17پرواجیکٹ چلتا رہا بہت سی مشکلات کا سامنا ہوا۔ میں ایک دن بنانے میں کامیاب ہو گیا اور چینیوں اور میری دن رات کی ان تھک کوششوں کے ساتھ یہ دن مجھے دیکھنا نصیب ہوا. اب اس کی اڑن کا مرحلہ تھا۔ 2003 ستمبر میں یہ وقت رنگ لے آیا جب چین کے چنگ دو رن وے پر دیکھتے ہی دیکھتے طیارہ فضاووں میں اڑنے لگا. اور سب کی آنکھوں میں آنسو آگے۔ ہم سب ایک دوسرے کے گلے لگ گے کہ ہم نے 3سال کے عرصے میں کر دیکھایا۔

اس میزائلوں کی مار ایف سولہ سے زیادہ ہے۔ اس کی پی وی آر کی رینج بھی ایف سولہ سے زیادہ ہے۔ اس کے ریڈار کی کارکردگی ایف سولہ سے بہتر نہیں بلکہ بہت زیادہ بہتر ہے۔ آج مجھے اپنے بے بی پر فخر ہے۔ ہم اپنے پاکستان کا نام روشن تا قیامت کرتے رہے گے۔

Pakistani Air Chief Marshal Shahid Latif achievements are now backbone of Pakistan Air Force. One of major achievement is JF17 Thunder fighter jet.

LEAVE A REPLY

Connect with: