Arfa Karim
Arfa Karim

Arfa Karim

ارفعہ کریم نے 9 سال کی عمر میں آئی ٹی ایکسپرٹ تھی. پاکستان کی ایک بہت بڑی ہیرو تھی. انہوں نے مائیکروسافٹ سرٹیفکیٹ حاصل کیا تھا. اورحیران کن بات یہ ہے. کہ یہ بچہ 7 سال 13 دن کی عمر میں آئی ٹی ایکسپرٹ بن گیا ہے. اس مائیکروسافٹ آئی ٹی پروفیشنل ، مائیکروسافٹ ٹیکنالوجی ، مائیکروسافٹ سیلوشن اورایسوسیٹ میں سرٹیفیکیٹ حاصل کیے.

چین میں دنیا کی پہلی 5 جی موٹر وے

آئی سی ڈی ایل ایک اورگنزیشن ہے. جس کو انٹرنیشنل کمپیوٹر ڈرائیونگ لائنیس اورگنزیشن کہا جاتا ہے. یہاں دنیا بھر سے ایک کروڑ 20 لاکھ لوگوں نے ٹیسٹ کے لیے شمولیت اختیار کی. لیکن پاکستان کو ریپیزنیٹ کرتے ہوئے. اس بچے نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا. یہ پہلے پاکستان کے سب سے چھوٹے آئی ٹی ایکسپرٹ ہیں.

اس بچے نے ایک ہاتھ کا ربورٹ تیار کیا ہے. جس کی مدد سے آپ کسی بھی چیز کا رخ بدل سکتے ہیں‌. اس ڈیوائس کی مدد سے آپ بم ڈسپوزبل کر سکتے ہیں. یہ ڈیوائس سے آپ ڈرون طیارے کو بھی کنٹرول کر سکتے ہیں. یہ دفاعی صنعت میں بھی کارآمد ثابت ہو سکتا ہے.

Arfa Karim is youngest Mircosoft certified Professional at age of 9 years old. She got space in Guinnes book of world record till 2008.

LEAVE A REPLY

Connect with: