American purchase rickshaw
American purchase rickshaw

American purchase rickshaw

امریکی شہری ایلگزینڈر جب پاکستان گھومنے آیا تو اسے یہاں رکشے کی سواری کرنے کا بہت مزا آیا ۔ وہ اس کا سفر کر کے بہت خوش ہوا اور اس نے یہاں سے ایک خوبصورت رکشا ہی خرید ڈالا ۔ ایلگزینڈر نے اس رکشے کو کچھ اس طرح سجایا کہ وہ دولہن کی مانند لگنے لگا اور دیکھنے والے حیران ہو گے ۔

پاکستان کے حسین وجمیل مناظر…

ایلگزینڈر کراچی سے چین کی سرحد تک سفر کرے گا اور اس کی دلی خواہش ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اس کے ساتھ رکشے کی سواری کریں ۔ وہ یہ رکشا پا کر بہت خوش ہے ۔

An American purchase rickshaw in Pakistan and want to travel with PM Pakistan.

LEAVE A REPLY

Connect with: