Ababeel
Ababeel Bird

Ababeel Bird

ابابیل کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کےلیے کوئی سہولت دستیاب نہیں ہوتی. اور نہ ہی وہ اپنے بچوں کو تربیت دیے بغیر اڑا سکتی ہے کیونکہ پہلی اڑان میں ناکامی کا مطلب پانی کی درد ناک موت ہے. اس کے علاوہ ناکامی کے امکانات واضع ہیں . ابابیل اپنا گھونسلہ ایک کنویں میں بناتا ہے. کیا آج تک کسی نے دیکھا ہے کہ ابابیل کا بچہ کنویں میں گرا ملا ہو.

ابابیل بچوں کی تربیت اپنی ذات پر کرتی ہے . بچوں سے پہلے اگر وہ گھونسلے سے 25 اڑانیں لیتی ہے تو بچے 75 اڑانیں لیتے ہیں . اس طرح کل ملا کر 150 اڑانیں لی جاتی ہیں تاکہ اپنے بچوں کا دل و دماغ اس یقین سے بھر دیا جائے کہ یہاں سے اڑان لے کر سیدھا باہر ہی جانا ہے اور کچھ بھی نہیں.

 

ایک دن ابابیل کے بچوں پر آتا ہے اور وہ اپنے گھونسلے سے نکل کر سیدھا کنویں کے منڈیر پر جا بیٹھتا ہے . اسی طرح ہم انسان بھی اپنے ماں باپ کا یقین کا ایک حصہ پاتے ہیں . اگر ہم کو اپنے اوپر یقین ہو گا تو اولاد بھی اپنے یقین کو مضبوط بنا لے گی . آپ اپنی اولاد کو جتنے یقین سے اور اعتماد سے چلائیں گے وہ اتنا ہی زیادہ کامیاب ہوں گے .

This news about ababeel bird. How he got flying training.

LEAVE A REPLY

Connect with: