شیخ رشید یونیورسٹی بنا دیتے ہیں تو اس سے اچھی بات کیا ہے۔

1
135
شیخ رشید
University Land Donated by Sheikh Rasheed.

وفاقی وزیرریلوے برائےشیخ رشید نے اپنی ساری جائیداد یونیورسٹیوں کے نام کر دی .شیخ رشید یونیورسٹی کے حوالے سے بلکل صیح ہیں۔  شیخ رشید ایک غریب علاقے سے تعلق رکھتے ہیں . شیخ رشید آٹھ بار اس علاقے سے جیتے ہیں .شیخ رشید نے خطاب میں کہا کہ جب ہم نے پہلی وویمن یونیورسٹی بنائی تو میں نے زندگی میں پہلی بار استعفی دیا کہ اس ملک کے فنانس منسٹر نے کہا کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں .

میں نے اپنی منسٹری کا پیج کاٹ کر 1 ارب روپیہ فاطمہ جناح یونیورسٹی کو دیا. جو آج بیسٹ یونیورسٹی کہلاتی ہے . 7 ہزار اس وقت جہلم اوراٹک سے میری بیٹیاں آتی ہیں اس یونیورسٹی میں پڑھنے کے لیے .
ہم یہ 4 کالج کھولنے جا رہے ہیں . میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا مشکور ہوں کہ انہوں نے سخت حالات میں بھی مجھے 1 ارب روپیہ دیا ہے . میں اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں ہم بہت جلد کامیاب ہوں جائیں گے . اگر شیخ رشید یونیورسٹی بنا دیتے ہیں تو اس سے اچھی بات کیا ہے۔ یہ کالج 3 منزلہ ہے 6 کروڑ لگ گے ہیں اور 2 کروڑ مذید اور وصول کیے ہیں . شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم نے4 ماہ میں 4 بلین نفع ریلوے کو دیا ہے

شیخ رشید صاحب کا یہ قدم بہت اچھا ہے۔ پاکستان کے سیا ست دانوں کو اس طرح کاقدم خود بھی اٹھانا چاہیے۔ تاکہ سب لوگوں کو اس حوالے سے آگاہی ملے۔ جوکہ ہمارے معا شرے کے لے بہتر ہے۔ ہمارے سیاست دانوں کو اس طرح کے کام کرنے چاہیے۔ ذرا سوچ کو وسیع کریں۔ اگر ایک یونیورسٹی بن جاتی ہے تو کتنے لوگ تعلیم سے آراستہ ہوں گے۔ اور کتنے لوگوں کا روزگار لگے گا۔ ہاسٹل کھلے گے، کتب کی دکانیں کھلیں گی، ریڑڑی بان والے ہوں گے۔ ایک یونیورسٹی سے پورے علاقے میں خوشحالی ہو جائے گی۔

پاکستان کے تمام لوگوں کو اس حوالے سے آگاہی مہم چلانی چاہیے۔ ایک یونیورسٹی کے بننے سے وہاں کے کتنے گھرانوں کا چولہا چلے گا۔

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: