world most expensive divorce
دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس نے اپنے معاملات کو سمیٹنے کے بعد اپنی بیوی مکنزی بیزوس کو طلاق دے دی ہے. دونوں کی شادی 25 سال تک قائم رہی تاہم رواں سال برس جنوری میں دونوںنے طلاق کا اعلان کیا تھا. ایمزون کے مالک جیف بیزوس اور مکنزی نیزوس نے مل کر معاملات طے کیے. اورایمزون میںشیرز کا 25 فی صد حصہ ان کی بیوی کو ملے گا. انہوں نے ان شیرز کا ووٹنگ کنٹرول اپنے سابق شوہر کو دیا ہے.
واضع رہے کہ ایمزون میں جیف بیزوس کے پاس 16 فی صد شیرز ہیں. اور اس کمپنی کے سب سے بڑے شیرز ہولڈر ہیں. مکنزی بیزوس کو 25 فی صد شیرز ملنے کے ساتھ ساتھ وہ کمپنی کی 4 فی صد مالکن بن گی ہیں. طلاق کے نتیجے میں ان کو 35.6 ارب ڈالر کے اثاثوں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے.
This news is about world most expensive divorce which is happened between Jeff Bezos and in his wife. Alec is owner of Amazon Company.