World Longest Sea Bridge
World Longest Sea Bridge

World longest sea bridge.

چین نے دنیا کا طویل پل سمندر میں بنا دیا . چین نے سمندر میں اتنا طویل پل بنا کر ساری دنیا کو حیران کر دیا 20 ارب ڈالر کی لاگت سے بنے والا یہ پل دنیا کا سب سے بڑا پل بنا دیا . چین ہر کام میں آگے اور جدید کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے . چین دنیا کی مضبوط ترین معشیت میں سے ایک ہے جس کا ثبوت یہ سمندری پل ہے جو اپنی صلاحیت آپ دکھا رہا ہے . یہ پل آٹھ سال کے عرصے میں‌بنایا گیا ہے اس میں جدید انجئیرنگ کا یہ شاہکار پل جو کہ تعمیرات کے ذریعے ہانگ کانگ اور مکاؤ شہر کو ملایا گیا ہے .

کینیا کسانوں نے لینڈسلائیڈنگ روکنے کےاقدام

20 ارب ڈالر کی لاگت سے بنے والا یہ پل جس کی لمبائی 55 کلومیٹر ہے اس میں 2 مصنوعی جریزے بھی بنائے گے ہیں . اس پل کی تعمیرات میں 4 لاکھ 20 ہزار ٹن فولاد استعمال کیا گیا ہے جو کہ 60 ٹاورز کے برابر ہے .اس کے علاوہ جہازوں کی نقل و حرکت زیر آب 7 کلو میٹر سرنگ بھی بنائی گی ہے . پل کے ذریعے ہانگ کانگ شہر سے ذوہائی شہر کا سفر 3 گھنٹے کا رہ کر 30 منٹ کا ہو گیا ہے .

China built world longest sea bridge which connected Hong Kong and Macau city. China spent 20 billion dollar for it. This bridge is completed with in 8 years.

LEAVE A REPLY

Connect with: