UNO religious resolution
UNO religious resolution

UNO religious resolution

اقوام متحدہ میں مذہب اور تعصب کی بنیاد پر دہشتگردی کے خلاف قرار داد منظور کر دی ہے . نیوزی لینڈ حملے اور اسلام کے خلاف ترکی نے قرار داد پیش کی ہے جب کہ پاکستان نے قرار کا متن اور خدوخال کو واضع کرنے میں کیلدی کردار ادا کیا ہے . اقوام متحدہ کے مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ قرار داد اسلام دشمن روایوں کو مسترد کرتی ہے . انتہا پسند انتشار پیھلا رہے ہیں.

بھارت کا ایک اور مگ طیارہ تباہ کر دیا

بڑھتے ہوئے اسلام کے خلاف رویوں ‌کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے یہ قراداد منظور کی ہے تاکہ امن پسندی کا پل بنے.
ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ اقوام . مذہب ، نسل ورنگ اور تہذیبوں کو پاس لانے کی کوشش کی ہے . کسی بھی مذہب کو انتہا پسندی کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے. اور مغرب میں پروان چڑھنے والی انتہا پسندی نسل پرست سوچ عالمی بھائی چارے کی راہ میں روکاوٹ ہے .

UNO religious resolution passed against attack in New Zealand. Pakistan try to prove key role for this including Turkey. Maleeha Lodhi is representative from Pakistan.

LEAVE A REPLY

Connect with: