Pakistan Travel

Travel to Pakistan

پاکستان ایک ایسا خطہ ہے جو انتہائی دلکش مناظر، خوبصورت اور حیران کن کر دینے والا خطہ ہے جو اپنی مثال آپ ہے. ماضی میں بھی پاکستان اپنی توجہ کرواتا رہا. مگر خراب صورتحال کی وجہ سے غیر ملکی اور پاکستانی خود نہیں آتے رہے. حالیہ سال کی صورتحال قدر بہتر ہے. جس کی وجہ سے پاکستان کے شمالی علاقہ جات اپنی توجہ کا مرکز بلند کرتے جارہے ہیں.‌

اور ساتھ ہی پاکستان کے صحرا اور ہر صوبہ اپنی پہچان آپ ہے. پاکستان کے دو بڑے شہر لاہور اور کراچی ہیں. آج ہم لاہور کا ذکر کریں ‌گے. لاہور میں غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ اپنے شہر کے لوگوں کا رش لگا رہتا ہے. لاہور میں شاہی مسجد بہت اہمیت کے حامل ہے. اس مسجد میں ثقافتی ورثہ واضع دکھائی دیتا ہے.

پاکستان کے حسین وجمیل مناظر

بادشاہ کے زمانے کا شاہی قلعہ اپنی مثال آپ ہے. اس قلعے سے بہت سی سرنگیں دور دور تک جاتی ہیں. لاہور کا شالیمار باغ بہت وسیع اور کشادہ ہے. جس میں ماضی میں دریا راوی گزرتا تھا. وہاں کی کھانے میں صبح کا ناشتہ بہت مشہور ہے. سری ، پائے ، نان ، دودھ پیڑہ ، دودھ دہی کی لسی ، مکھن مالائی ، چنے یہ سب غذائیت سے بھر پور صلاحیت کے حامل ہیں.

غیر ملکی اور پاکستان سب اس ناشتے کے دیوانے ہیں. چھٹی والے دن تو زیادہ سے زیادہ لوگ باہر ناشتہ کرتے ہیں. لاہور کا چڑیا گھر اور عجائب گھر بچوں اور بڑوں کے گھومنے کا بہترین جگہ میں سے ایک ہے .

This new about travel to Pakistan. News include detail about tourist places that are most visited.

LEAVE A REPLY

Connect with: