Travel in Pakistan
Travel in Pakistan

Travel in Pakistan

وادی کاغان 92 میل دور پہاڑی چوٹیوں سے مالا مال ہے ، یہ قدرتی حسن اور سبزو شاداب جنت جیسا منظر پیش کرتا ہے یہاں کوہ پیمائی کرنے والے اور پیدل چلنے والے سیاح وادی کے حسین لمحے کو پیدل سفر کر کے اپنی روح کو تازہ کرتے ہیں. عام طور پر اس وادی کا سفر جیپ میں کیا جاتا ہے.

کیونکہ سفر اس قدر کھٹن ہے کہ دیگر گاڑیوں کا وہاں تک جانا نا ممکن ہے. سفر کے دوران اتارو چڑھاو کے ساتھ پہاڑیاں اور بل کھاتا ہوا دریا کہنار کا منظر انتہائی قابل دید ہے. راستے میں شوگران ، کاغان اور ناران کے دیہی علاقے سیاحوں‌کا خصوصی توجہ کا مرکز بنتا ہے. 3266 میٹر بلند باسل بھی ایک خوب صورت چوٹی ہے اور اس کی بیک پر لولوسر جیھل بھی ہے.

پاکستان کے دلکش تفریح مقام میں سے ایک

ہر ایک چوٹی اور ہر ایک منظر قدرت کی بنایا ہوا تحفہ ہے. جو پاکستان کو ایک جنت نما میں‌ملا ہے. باسل کی طرف سے ایک سڑک بابوسر ٹاپ کی طرف نکلتی ہے. جو وادی کاغان کے شمالی جات علاقے کے حسین منظر کی طرف لے جاتی ہے. کہنار دریا ایک خوب صورت نظارہ پیش کرتا ہے اس طرف وادیاں اور برف سے ڈھکے ہوئی چوٹیاں ہیں. جو انسان کو اپنی خوب‌صورتی کی طرف مائل کرتی ہیں .

This News is about travel in Pakistan. Pakistan is at no. 1 for tourism in 2020 year.

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: