Travel at Night
Travel at night in Pakistan.

Travel at night

میران جانی پہاڑ جو 9970 فٹ بلند ہے گلیات کے بلند ترین مقامات میں سے ایک ہے . اس کے علاوہ ٹھنڈانی جو کہ سطح‌سمندر سے 8283 فٹ ‌بلند ہے گلیات کا تیسرا بلند ترین مقام نتھیا گلی ہے جو کہ 7500 فٹ بلند ہے .ایوبیہ اورخانسپور اتنے زیادہ بلند تو نہیں ہے مگر رات کو دلکش نظارے اور بہترین موسم کے حامل ہیں.

ان سب جہگوں‌ پر رات کے پہر آنے کا ایک اپنا ہی مزہ ہے. جو انسان کو دلکش نظاروں کی طرف کھینچ لیتے ہیں. رات کے اس پہر ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں جسم کو چھوتی ہوئی جب جاتی ہے. تو انسان کی آدھی تھکان دور ہوجاتی ہے.

سیف المکوک ایک منہ بولتا ثبوت

رات کے اس پہر سناٹا اور لوگوں کی چہل پہل اور ہر سماں روشنی کی کرنیں انسان کو اپنی طرف محور کر دیتی ہیں

Some tourist places that you should travel at night in Pakistan. Awesome views at night. People should visit Miran jani, Ayubia, khanpur at night.

LEAVE A REPLY

Connect with: