Tourism in pakistan
Tourism in pakistan

Tourism in Pakistan

مری اور گلیات پاکستان کے سب سے زیادہ مشہور جگہیں ہیں . مقامی زبان میں گلی کا مطلب یہ ہے کہ پہاڑوں میں سے گزرتا ہوا راستہ . یہ راستے ایسے دکھائی دیتے ہیں کہ انسان کی آنکھیں قدرتی مناظر کو دیکھ کر حیران کن کر دیتی ہیں. جو انسان پر اپنا اثر ایسے چھوڑتی ہے کہ کھبی کوئی اور حسین نظارہ دیکھنے کی اتفاق نہ ہوا ہو.

مری اور گلیات تک پہنچنا آسان ہی ہے گرمیوں میں یہ علاقے سرد ہو جاتے ہیں. یہ دو خصوصیات سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کر دیتا ہے اور اسی لیے گرمیوں کے موسم میں سیاحوں کا اضافہ بڑھ جاتا ہے.

پولش سیاح نے پریوں کے دیس کی کہانی سنا دی

پیڑ پنجال کا پہاڑی علاقہ سب سے خوب صورت اور دلکش دکھائی دیتا ہے وہ اتنے فاصلے پر ہے کہ سیاح پہاڑیوں پر ڈھکی ہوئی برف باآسانی دیکھ سکتا ہے. اور اسے محسوس کر سکتا ہے. حسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے مگر ان سب نظاروں‌کو ہر کوئی دیکھ کر باغ باغ ہو جائے گا

This news is about tourism in Pakistan. Murree, Gilyat are one of best places in Pakistan.

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: