Tourism in Baluchistan
Tourism in Baluchistan

Tourism in Baluchistan

بلوچستان ایک انتہائی خوبصورت منظر پیش کرتا ہے بلوچستان میں اللہ کی دی ہوئی ہر وہ نعمت ہے جس کو دیکھ کر دل باغ باغ ہو جاتا ہے صوبہ بلوچستان اپنی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں یہاں پر موجود ساحلی علاقے ، قدرتی چشمے کھجور کے باغات ، پارک اور تاریخی مقامات اپنی مثال آپ ہیں . وہاں‌کے کھانے لذت سے بھرے ہوئے ہیں . یہاں کی خوبصورت منظر انسان پر سکتہ طاری کر دیتا ہے . یہاں لوگ قدرت کے رنگ دیکھنے کے ساتھ ساتھ یہاں کی فضائیں اور یہاں کے رسموں رواج کو دیکھنے آتے ہیں .

پاکستان سیاحتی ٹورپر انٹرنیشنل لسٹ میں شامل

Tourism in Baluchistan is now easy. Allah give unique natural beauty to Province Baluchistan, Pakistan. Lake, caves, Desert, Beach, Mud volcano etc..

LEAVE A REPLY

Connect with: