Tayyip Erdogan shouting on America
Tayyip Erdogan shouting on America

Tayyip Erdogan shouting on America

طیب اردگان نے صاف صاف کہہ دیا کہ اگلے ماہ نر تاریخ کو اسرائیل میں انتخاب ہیں. جیسا کہ آپ لوگ دیکھ رہے ہیں نیتن یا ہو کو ٹرمپ نے امریکہ بلایا ہے. اور وہاں پر وہ گولان پہاڑیوں کے کاغذات پر دستخط کر رہے ہیں۔ امریکہ تم کون ہوتے ہو۔ جو زمین اٹھا کر دستخط کر کے نیتن یا ہو کے ہاتھ تھما رہے ہو۔ 1967میں اقوام متحدہ نے قرار داد پاس کی۔ اقوام متحدہ کی قرار داد میں یہ تمام پہاڑیاں شام ملک کی ہیں۔ تم اسے کیسے اسرائیل کو دے سکتے ہو؟

ترک صدر نے انقراہ اور استنبول میں شکست تسلیم کر لی

نہ اس کے تم اہم ہو اور نہ ہی یہ تمہارا حق اس کو یورپی یونین بھی قبول نہیں کر رہی. اور نہ ہی ہم او آئی سی کی حیثیت سے اسے قبول کر رہے ہیں. نہ ہی اسے روس قبول کر رہا ہے. نہ ہی اس کوچین قبول کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھی ایسی کوئی چیز پاس کروانا ان کے لیے ممکن نہیں۔ یہ کیا بدمعاشی ہو رہی ہے۔ ہم کس دنیا میں رہ رہے ہیں؟

Tayyip Erdogan shouting on America because of Israel. America going to Israel to sign for Golan height. Tayyip said how are you and gives you this authority?

LEAVE A REPLY

Connect with: