Saif ul Malook
Lake Saif ul Malook

Travel to Saif ul malook

سری اور چراگاہ ناران جو کہ 2045 میٹر بلندی پر ہے. وادی کاغان میں جھیل سیف الملوک یقینی طور پر اہم سیر گاہ ہے. یہ جھیل 3200 میٹر کی بلندی پر واقع ہے. جو کہ ملکہ پربت 5390 میٹر بلند ہے. ملکہ پربت کا عکس جھیل سیف الملوک کے شیشے جیسے چمکتے پانی اور ٹھنڈے برف جیسے پانی، صاف دکھائی دینے والا دریا اپنی خوب صورتی کا منہ بولتا ثبوت ہے.

پاکستان کے دلکش تفریح مقام میں سے ایک

اس جھیل کا نام اس لیے پڑا کہ ایک دیو مالائی ایک کہانی کے نتیجے میں پڑا. اس کہانی میں ایک شہزادے کو ایک نہاتی ہوئی دوشیزہ سے پیار ہو گیا تھا. اس کے نتیجے میں یہ نام پڑ گیا . جھیل سیف الملوک .

This news is about saif ul malook lake that is one of best destination of norther area. Thousand of tourist going every year. The lake 3200 m high from sea level. Many people tell you stories of angels.

LEAVE A REPLY

Connect with: