Polish in Pakistan
Polish in Pakistan, Pakistan tourism

Polish in Pakistan

پاکستان نے ایسی پرستار نے پریوں کی کہانی سنا ڈالی. جس نے پاکستان کے ایسے دل کش نظارے دیکھا دے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گے. پولش سیاح نے پاکستان کے قدرتی حسن کو دنیا کے سامنے پیش کر دیا. پاکستان کے اس مائنڈ بولنگ میں دوڑتی ہوئی یہ پولش سیاح نے پاکستان کے حسن کو اجاگر کر دیا. اس کے اس مثبت رویہ نے پوری دنیا میں پاکستان کے لیے مثبت اثرات چھوڑے ہیں.

دنیا بھر میں قدرت کے نظارے دیکھنے والوں کو پاکستان کے ان نظاروں نے اپنے سحر میں جھکڑ لیا ہے. پولش سیاح کا کہنا ہے کہ پاکستان نمبر 1 پر ہے ٹورزم کے لیے.

پاکستان سیاحتی ٹورپر انٹرنیشنل لسٹ میں شامل

پولینڈ سے تعلق رکھنے والی یہ ویلوگرای واسلوک نے پریوں کی کہانی سنا کر پاکستان اور پوری دنیا کے دل جیت لیے. اس کے ٹور سے پاکستان کی طرف سے پوری دنیا میں مثبت پیغام پہنچ گیا. ایوا بتاتی ہیں کہ اس دیس کے رنگ ہی نرالے ہیں ایک طرف پہاڑی سلسلے دلفریب ہیں اور وادیاں کسی دیو ملائی تاثرات سے کم نہیں.

 

شمالی علاقوں ‌کی سبز چادر سے متاثر یہ ایواکسی بھنورے کی مانند دیکھائی دیتی ہیں .ایوا کا کہنا ہے کہ یہ میرا اپنا پاکستان ہے. اپنا پاکستان کہہ کر پاکستانیوں کا دل جیت لیا .

This news is about polish in Pakistan. He traveled northern area’s of Pakistan and tell story of angel to world.

LEAVE A REPLY

Connect with: