Pakistan progress
Pakistan progress

Pakistan Progress

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ پاکستان کی معشیت بری طرح متاثر ہورہی ہے گزرے ہوئے وقت میں پانچ فیصد شرح ترقی کی . اس شیڈول سے پاکستان کا مستقبل انتہائی ناساز حالت میں ہے . سعودی ولی عہد کا کہنا ہے کہ ہم نے اسی لیے بیس ارب ڈالر کے معاہدے کرنے ہیں تاکہ پاکستان ایک روشن ملک بنیں.

ایک اور بڑا ملک سی پیک میں شمیولیت کے لیے تیار

وزیر اعظم عمران خان اور ان کے وزرا اور آرمی چیف کے ہمراہ وہ سعودی ولی عہد کو لینے ایئر رپورٹ پہنچے .وزیراعظم اپنی گاڑی میں پی ایم ہاوس لے کر آئے جہاں ان کے اعزاز میں عشایہ دیا گیا .

Pakistan progress is going full swing. Saudi MBS is coming to invest in Pakistan market. PM IK is receiving Saudi King son.

LEAVE A REPLY

Connect with: