Pakistan Economy
Pakistan Economy
Pakistan Economy عالمی سطح پر رپورٹ سامنے آئی ہے کہ اگر پاکستان کی معشیت اسی تسلسل سے چلتی رہی. تو اس کا حجم28 سالوں میں 2 ٹریلین ڈالر تک پہنچ سکتا ہے. پاکستان ایٹ 100 شئرنگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یاٹچھاموتھولولانگوان نے بیان دیا. کہ اگلے 28 سالوں میں پاکستان اسی ترقی کے ساتھ آگے بڑھتا گیا تو آنے والے سالوں میں یہ 2 ٹریلین ڈالر کا حامل ہو گا.

 

پاکستان کے عالمی بینک کے سربراہ کا کہنا ہے. کہ 2 ٹریلین کی معشیت کا مطلب یہ ہے. کہ ایک ” ایرمڈل انکم ” ملک میں فی کس آمدنی 5702 ڈالر ہو گی. لیکن اس کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی آبادی کو کنٹرول کرنا ہو گا. ایک حالیہ کے مطابق 2047 تک 1.2 فی صد تک آبادی لانا ہو گی. جس سے معشیت کو بڑھنے میں مدد ملے گی.

Pakistan Economy is going at its peak 2 trillion with in 28 years, if economy get progress with same speed. For this Pakistan should reduce his population till 2047.

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: