Pakistan corporate sector
Pakistan corporate sector

Pakistan corporate sector

ورلڈ بینک کی رپورٹس کے مطابق پاکستان کی کارپوریٹ گورننس میں بہتری آئی ہے . کنٹری ڈایکٹر الانگوپاچا میتھو نے اسلام آباد میں تقریب کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کارپوریٹ گورننس میں بہتری آئی ہے . کاروبار میں آسانیوں کے سلسے میں 147 سے 137 نمبر پر آگیا ہے . پاکستان کے معاشی ترقی میں نجی شعبہ کا کلیدی کردار ہے.

ایک ساتھ 20 ٹرینیں چلا دے گے

چئیرمین نے سبزواری نے کہا کہ نئے طریقے کار کے تحت کمپنی میں‌لیڈیز ڈائریکٹر کا تقرر ضروری ہے . جو لسٹد کمپنیاں ہیں ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں . اسٹاک مارکیٹنگ میں بروکرز کے لیے بہت آسانیاں بنا دی ہیں .30 صفحات سے کم کر کے 4 صفحے پر مشتمل کر دی گی ہے .

World bank issue report in which he mentioned the Pakistan corporate sector improved. Pakistan come from 147 point to 137 point. Private sector pay important role.

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: