میرپور ضلع ایک خاص حیثیت رکھتا ہے کیونکہ یہاں منگلا ڈیم گزرتا ہے جو پاکستان کے بجلی پیدا کرنے کا دوسرا بڑا ذریعہ ہے . میرپور 1010 مربع میل پر محیط ہے کوٹلی جو کہ 1862 مربع میل پر محیط ہے . یہ دونوں پانی کی کھیلوں پر مشہور ہے . منگلا ڈیم پاکستان کی ایک مشہور سیر گاہ ہے جیسے دیکھنے کے لیے لاہور اسلام آباد اور فیصل آباد سے لوگ دیکھنے آتے ہیں . منگلا ڈیم کی کشتی رانی کافی مشہور ہے . سیاح اس کا حسین لمحہ اپنی آنکھوں میں قید کر لیتا ہے . فوج کا پانی اور کھیلوں کا مقام اسی جگہ پر واقع ہے. جہاں آنے والوں کو کھیلوں میں‌حصہ ملتا ہے.

وادی لیپا اور وادی پونچھ کے دل دہلا دینے والے مناظر

کھیل میں دلچسپی لینے والوں کو یہاں کھیلنے کا موقع ملتا ہے . ہزاروں سالوں سے یہاں سیاح آتے ہیں اور پانی اور اس ڈیم کے حسین نظارے دیکھتے ہیں جس سے قدرت کی بنائی ہوئی نعمتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں . ان مقامات پر بین الاقومی سطح پر معیار کو بہتر کیا ہے تاکہ ہر کوئی آنے والا اس سے استفادہ ہو . ان علاقوں کے لئے اقتصادی بہتری کا سبب بنے گا بلکہ پاکستان کی اقتصادیترقی میں سیاحت کا حصہ کئی گناہ بڑھ جائے گا.

 

LEAVE A REPLY

Connect with: