Leepa Valley

آزاد جموں اور کشمیر کی وادی میں سے ایک وادی لیپا ہے جو خوب صورت منظر پیش کرتی ہیں. پاکستان میں یہ وادی گرمیوں میں دیکھنے کے قابل ہے کیونکہ یہ وادی سردیوں میں برف سے ڈھکی ہوئی ہوتی ہے. اس لیے اس کے سرسبز و شاداب علاقے دیکھنے سے محروم ہو جاتا ہے. سردیوں میں بھی اس کی کم تعریف سننے میں نہیں آتی. جبکہ پہاڑی سلسلہ برف کی چادر اوڑئے ہوتا ہے. مگر یہاںسردیوں میں پہنچنا نا ممکن بھی ہے کیونکہ برف کی وجہ سے راستے بلاک ہوتے ہیں. غیر ملکی سیاح کو وادی لیپا میں جانے کی اجازت نہیں ہے. سطح‌سمندر سے 1900 میٹر اوروادی لیپا سے مظفر آباد 105 کلو میٹر پر واقع ہے.

ضلع کوٹلی اور ضلع میرپور کا علاقہ

ضلع پونچھ ایک سیاسی وادی ہے یہ ایک سرسبز وادی ہے. جس میں ہر طرف وادی سبزے سے بھری ہوئی ہے. اور پہاڑی علاقہ ایسا سحر طاری کرتا ہے کہ آنکھیں جھپکنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے. ضلع پونچھ کا علاقائی صدر راولا کوٹ ہے. اس وادی میں سدھن گلی کی طرف سے بھی آیا جا سکتا ہے. بنجوسہ ایک مصنوعی جھیل ہے جس سے راولاکوٹ 30 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے. گھوڑی مار ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم راولاکوٹ سے سب منظر دیکھ سکتے ہیں. اس وادی میں ایسے ایسے اونچے پہاڑ اور راستے ہیں کہ وہاں سیاحوں کا پیدل جانا ہی ٹھیک ہے.

 

LEAVE A REPLY

Connect with: