Lahore Kidney Center
Lahore Kidney Center

Lahore Kidney Center

پاکستان کے لاہور شہر میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسیٹوٹ میں پہلا لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن ہو گیا. سرجن ڈاکٹر فیصل سعود ڈار کی سربراہی میں 3 رکنی ٹیم نے کام سر انجام دیا. یہ آپریشن ساڑھے 12 گھنٹے جاری رہا. ہسپتال کے ذرائع کے مطابق رحیم یار خان کی 31 سالہ ندیم کا جگر ٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا. جسے ان کی بیوی کی بھانجی نے جگر دیا ہے. رحیم یار خان کا یہ رہائشی جس کے جگر نے ایک سال پہلے کام کرنا چھوڑ دیا تھا.

دوسروں کی مدد کرنے سے انسان کا بلڈ پریشر کم

ذرائع کا کہنا تھا کہ ندیم موبائلز ریپئرنگ کا کام کرتا تھا. اس کے ساتھ ساتھ ہسپتال کے ذرائع کا کہناتھا کہ 20 سالہ لڑکی کو ہوش آیا. جس نے ندیم کو اپنا جگر عطیہ کے ظور پر دیا ہے. ندیم کو انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے. اور مذید 10 دن اور نگہداشت میں رکھیں گے. ہسپتال ذرائع کا بتانا تھا کہ ڈاکٹر فیصل سعودڈار 700 سے زائد لیور ٹرانسپلانٹ کر چکے ہیں.

Lahore Kidney Center is successfully competed his liver transplant. Doctor Faisal Saud Dar completed operation in 12 hours.

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: