King of Vegetables
King of Vegetables

King of Vegetables

آلو دو قسم کے ہوتے ہیں مگر آج ہم آپ کو لال رنگ کے آلو کے بارے میں بتاتے ہیں جو صحت بخش ہونے کے ساتھ ساتھ وٹامنز سے بھرا پڑا ہے جس کی افادیت کو آپ سن کر حیران ہو جائیں گے۔ لال آلووں کا شمار ایک صحت بخش غذا میں کیا جاتا ہے ۔ لال آلووں میں وٹامن سی ، وٹامن بی ، وٹامن ٹو

گاجر اور چقندر سے ایک صحت مند گھرانہ اور کینسر سے بچاو

اورتھا من کی وافر مقدار پائی جاتی ہے ۔ لال آلو کے چھلوں میں بہت سے دوسرے وٹامن بھی پائے جاتے ہیں۔ غذائیت سے بھرپور یہ آلو کسی کمی کا شکار نہیں اس کی افادیت انسانی جسم کو صحت بخش رکھتی ہے ۔ ہر سبزی ایک خاصیت رکھتی ہے اور آلو ایک واحد ایسی سبزی ہے جس کو سبزی کا بادشاہ کہا جاتا ہے ۔

King of Vegetables Potato is cooked in every house and everyone like this vegetable. Potato are two type, one is plain and other one is red potato..

LEAVE A REPLY

Connect with: