Kidney and Bladder Stones
Fig

Kidney and Bladder Stones

انجیر ایک مفید اور فائدہ مند پھل ہے جس کے کھانے سے گلے کے امراض میں افاقہ ہوتا ہے۔ انجیر ایک نرم اور صحت بخش پھل ہے۔ انجیر کا گودا بخار کے توڑ کے لیے بھی انتہائی فائدہ مند ہوتا ہے۔ یہ سردیوں کا پھل ہے اور اسے لوگ شوق سے کھاتے ہیں. یہ ایک لڑی میں پروے ہوتے ہیں۔

کینسر سے بچاو

یہ سردیوں کے موسم میں بچوں کے لیے بہت مفید ہوتی ہے۔ انجیر کو دودھ میں پکا کر پھوڑوں پر باندھنے سے پھوڑہ جلد پھٹ جاتا ہے۔ یہ انسان کے پھوڑوں پر اتنی گرامائش دے دیتا ہے کہ وہ پھٹ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ہاضمہ بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ گردہ اور مثانہ سے پتھری کو تحلیل کر کے نکال دیتی ہے۔ انجیر انسان کے جسم کی بہت اچھے سے نگہداشت کرتی ہے۔

Fig is good one fruit to eliminate kidney and bladder stones. Its also good for body power. Its grow your mental power. Fig have hot intensity.

LEAVE A REPLY

Connect with: