Khabikki Lake
Khabikki Lake

Khabikki Lake

پاکستان میں ایک خوب صورت جگہ ہے. اس میں بہت سی دل کش اور خوب صورت مناظر موجود ہیں. یہ اللہ کی دی ہوئی نعمتوں میں سے سب سے بڑی نعمت ہے. جو انتہائی خوب‌ صورت ہونے کے ساتھ ساتھ دل کش مناطر بھی رکھتا ہے. ٹوریزم ڈیلوپمنٹ کارپوریشن پاکستان نے خابکی جھیل کے گرد نواح انتہائی خوب صورت بیھٹنے کی جگہ بنا دی.

نو ممالک تک پھیلا ہوا جنگل

جس پر باہر سے آنے والے لوگ اور پاکستان کے لوگ آ کر موسم کا لطف اٹھا سکتے ہیں. وہاں موسم کے لحاظ سے کافی اور چائے پی سکتے ہیں. خابکی جیھل کا جھومتا ہوا پانی اور ٹھنڈی ہوا انسان کی روح کو تازہ کر دیتا ہے. ٹوریزم کو فروغ دینے کے لیے پاکستان بہت اہم کردار ادا کر رہا ہے. اور اس کو مذید فروغ دیا جائے گا.

Khabikki Lake is a beautiful lake in District Khushab, Soon Valley. TDCP also try to make it beautiful with some development. This is salt water lake.

LEAVE A REPLY

Connect with: