Irritability and Depression
Irritability and Depression

Irritability and Depression

اکثر لوگ پریشانی اور چڑ چڑا پن سے بیزار ہو جاتے ہیں بلکہ دوسرے لوگ ان سے بہت پریشان رہتے ہیں. اور ان کی اس عادت سے لوگ کم ملتے جلتے ہیں. چڑچڑا پن سے وہ یہ بھی سمجھنے لگ جاتے ہیں کہ ہمارے اوپر کوئی آسیب کا چکر ہے. اور ہم پر کسی نے جادو کیا ہوا ہے. انسان مایوسی کا شکار ہو جاتا ہے اکثر لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ اس کے دماغ کا کوئی مسلہ ہے جو یہ اس طرح کرتا ہے. پھر وہ ڈیپریشن کی دوائیاں کھانے لگ جاتے ہیں اکثر لوگ دم درود بھی کرواتے ہیں. جس کا جہاں ایمان ہوتا ہے وہ وہی کرنے لگ جاتا ہے.

متوازن غذا ہماری شخصیت پر کیسا کمال کا اثر ڈالتی ہے

ان سب باتوں کا ایک آسان ٹوٹکا ہے جیسے کہ لوگ سردیوں میں ہیٹر چلاتے ہیں. اور لوگ گھر زیادہ رہتے ہیں اور دھوپ کم نکلتی ہے. اس وجہ سے لوگوں میں چڑچڑا پن شروع ہو جاتا ہے اس کے علاوہ فلو ہو جاتا ہے. اکژ لوگوں کے جسم میں درد شروع ہو جاتا ہے .

ان سب کا ایک حل ہے کہ آپ ایک پیاز لیں اور اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں. اور ایک پلیٹ میں رکھ دیں اور جہاں آپ سوتے ہیں وہاں کچھ فاصلے پر وہ پلیٹ رکھ دیں. اور صبح اٹھ کر وہ پیاز ضائع کر دیں. اس پیاز کو استعمال میں مت لے کر آئیں .
صرف اسی عمل سے پورا گھر ہشاش بشاش رہے گا. یہ آزمایا ہوا ایک پرفیکیٹ عمل ہے جس سے تمام پریشانی ختم ہو جائے گی.

Irritability and Depression is major problem for everyone. These two thing you can be eliminate by social relation. Guest should be come in your home.

LEAVE A REPLY

Connect with: