Investment in Pakistan
Investment in Pakistan

Investment in Pakistan

متحدہ امارات میں سرمایہ کاری کے وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا اظہار کر دیا. اماراتی سرمایہ کار وفد نے ڈیموں کی سرمایہ کاری کے ساتھ ہی اور شعبوں میں بھی سرمایہ کاری کی دلچسپی ظاہر کر دی. وزیر آبی وسائل واوڈا نے اماراتی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں سے آگاہ کر دیا. میڈیا رپورٹس کے مطابق عرب امارات کے وفد سے ملاقات کی اور اب کے ہمراہ پاکستان میں تعینات امارتی سفیر عبد العزیز النیادی بھی موجود تھے. ملاقات میں‌بتایا گیا کہ ڈیموں اور پن بجلی کے منصوبوں میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے.

گوگل جلد پاکستان پے سروس کا آغاز کرے گا

یہ بھی کہا گیا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا صصیح وقت ہے. واضح رہے کہ عرب امارات پاکستان میں وسیح پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے جا رہی ہے. یو اے ای نے پاکستان کی مالی بحران سے نکالنے کے لیے بڑی مددکی ہے. ہو اے ای نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر امداد بھی دی ہے. وزیراعظم اور سعودی قیادت کے درمیان ملاقات میں تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پراتفاق کا اظہار کیا گیا ہے. دونوں طرف تجارت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق بھی کیا گیا.

Emirati mission came for investment in Pakistan. Mission is willing to invest in Water and Dam building industry. UAE recently give 3 billion dollar to Pakistan as Aid.

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: