Indian Space Mission
Indian Space Mission

Indian Space Mission

واشگٹن شہر میں امریکی خلائی ادرے نے بھارت کے اس دعوے کو جھوٹا قرار دے دیا . بھارت کا دعوی تھا کہ بھارت نے خلاء میں موجود سیارے کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ برباد کر دیا ہے. امریکہ میں امریکی خلائی ادارے کا دعوی ہے کہ تصاویر سے پتہ چلا ہے کہ خلاء میں موجود سیارہ اپنی جگہ موجود ہے. جس کو تباہ کرنے کا دعوی کر رہے ہیں.

روس نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کا پردہ چاک کر دیا

تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس ابھی تک یہ صلاحیت موجود نہیں ہے. جس سے وہ سیارے کو اپنا نشانہ بنا سکیں اور تباہ کر سکیں. واضع رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا تھا. کہ بھارت نے ٹیسٹ کے دوران نچلی سطح پر سٹلائیٹ مدارمیں سیارے کو تباہ کر دیا ہے. جس کے بعد وہ عالمی سطح پر اس صلاحیت کا حامل چوتھا ملک بن گیا ہے. انتخابات کے چند دن پہلے ان کا کہنا تھا کہ بھارتی سائنس دانوں نے نچلی مدار کے سٹلائیٹ کو مار گرایا ہے.

بھارتی وزیراعظم کا اپنے پہلے خطاب میں یہ بھی کہنا تھا کہ بھارت نے اپنا نام خلائی سپر پاورز میں سہر فہرست کر لیا ہے. اور ہمارے علاوہ 3 اور ملک ایسی صلاحیت رکھتے ہیں. اب امریکی خلائی ادارے نے اس بات کو جھوٹا قرار دے دیا ہے بھارت نے کوئی سیارہ تباہ نہیں‌کیا.

American declared lie regarding Indian Space Mission for missile destroy in space. American said India don’t have such technology.

LEAVE A REPLY

Connect with: