Home Business انڈیا نے 200 فی صد ڈیوٹی بڑھا دی

انڈیا نے 200 فی صد ڈیوٹی بڑھا دی

1
86
Indian Products
Indian Products

Indian Products

سوائے نمک کےانڈیا نے پاکستانی پروڈکٹ پر 200 فی صد ڈیوٹی لگا دی. جو انڈیا کے لیے بہت ضروری ہے جس کے بغیر انڈیا کی ساخت کو دھچکا لگ سکتا ہے. کھوڑہ کان کا نمک انڈیس کے مذہبی ریستوران میب استعمال آتا ہے. اور یہ انڈیا کے لیے بیت اہمیت کے حامل پایا جاتا ہے. 1947 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا گیا تھا. جس میں یہ لکھا گیا تھا کہ چاہے جنگ کی صورتحال ہو یا امن پاکستان انڈیا کا نمک ایکسپورٹ کرے گا. پاکستان ” رہ ” نمک ایکسپورٹ کرتا ہے اور انڈیا وہی نمک ہمالیہ کے برانڈ سے پوری دنیا میں ایکسپورٹ کرتا ہے اور خوب منافع کماتا ہے.

اسد عمر کا خط : بھارتی سربراہ کو ہٹانے کا مطالبہ

انڈیا ہمارے ہی نمک سے اربوں روپیہ کماتا ہے. یہ گلابی نمک پوری دنیا میں صرف کھوڑہ کان میں ہی ملتا ہے. جو واہگہ بارڈر سے انڈیا کو ایکسپورٹ کیا جاتا ہے اور یہ پوری دنیا میں کہیں اور نہیں ملتا. اگر پاکستان راہ نمک زیادہ قیمت میں بیچے تو زیادہ منافع کما سکتا ہے اور انڈیا کو بھی یہ نمک لینا ہی پڑے گا. کیونکہ عالمی دنیا میں اس سے بھی زیادہ مہنگا بیچا جاتا ہے. کھوڑہ کان سکندر اعظم کی فوج سے دریافت ہوئی تھی 300 عیسوی میں دریافت ہوئی تھی.

Govt. of Pakistan going to imposed 200% duty on Indian Products. India import Pakistani pink salt and put brand Himalayan Salt.

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Connect with: