Indian Mig
Indian Mig

Indian Mig

تفصیلات کے مطابق بھارتی مگ طیارہ معمول کی پرواز پر بھارتی راجستھان سے اڑا تھا اور کچھ دیر بعد وہ حادثے کا شکار ہو گیا . یہ گڈگانہ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا.

اقوام متحدہ میں مذہب اور تعصب کی بنیاد پر دہشتگردی کے خلاف قرار داد منظور کر دی

بھارتی طیارے کے پائلٹ کے حوالے سے کوئی خبر نہ مل سکی اور نہ ہی طیارے کے تباہ ہونے کی وجوہات سامنے آئی ہے . بھارتی سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گیھرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہے .

One more Indian Mig fighter jet goes down in Rajasthani region. Pilot also goes missing. Security forces try to find and investigate.

LEAVE A REPLY

Connect with: