Indian Air Force
Indian Air Force

Indian Air Force

تفصیلات کے مطابق نئی دہلی مہں جہاں جنگی جنون سر چڑھ کر بولا جا رہا ہے. روس نے بھی بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کا پردہ فاش کر دیا بھارت نے رافل طیارے لیے. اور اس کے باوجود بھارتی فضائیہ کی کارکردگی میں کوئی بہتری نہیں آئی. دوسری طرف روسی دفاعی تجزیہ کاروں کو کہنا ہے. کہ رافل جنگی طیاریوں کو حاصل کرنے کے بعد اس طیارے میں مہارت حاصل کرنے کی ضرورت ہے. روفل طیاروں‌کی تربیت دینے کے لیے دو سال کا عرصہ لگ جائے گا. بھارتی فضائیہ ایک ناکام فضائیہ تصور کی جا رہی ہے.

امریکی خلائی ادراے نے بھارت کو جھوٹا قرار دے دیا

پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی فضائی کی حالیہ شکست کے بعد بھارت رافل طیارے حاصل کر بھی لے. تو اس کی کارکردگی میں کوئی بہتری نہیں آسکے گی. بھارت یہ سمجھتا ہے کہ رافل طیارے حاصل کرنے کے بعد پاک فوج کا مقابلہ کر سکے گے. تو یہ بات حقیقی پر منبی نہیں ہے.

واضع رہے کہ بھارت نے فرانس سے ہنگامی حالت میں رافل جنگی طیارے حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. تفصیلات کے مطابق بھارتی ائیر چیف مارشل بی ایس دھنو کا کہنا ہے. کہ ستمبر میں بھارتی ائیر فورس کو فرانسیسی ساختہ رافل طیارے مل جائیں گے .

Russian exposed Indian Air Force. IAF consider when they got Rafael they they are able to compete Pakistan Air Force. IAF thinks after 27 Feb 2019 incident.

LEAVE A REPLY

Connect with: