Hunger Mood
Hunger Mood

Hunger mood

یورنیورسٹی آف ہئجن کے سائنس دان پروفیسر اینڈ ریاس گلوئکزنے تحقیق میں کہا ہے. کہ بھوک سے انسان کے جسم میں خون میں گلوکوز کی سطح کم ہو جاتی ہے اور اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتا. اور دوسری طرف گلوکوز کی کمی سے جسم سے تناو والے ہارمون اور کیمیکل خارج ہونے لگتے ہیں. جن میں کورٹیسول ، ایڈرینالن اور نیوروپیپٹائڈ وائے بھی شامل ہیں. اس کیفیت سے بچے اور بڑے اشتعال میں آجاتے ہیں اور انسان بے قابو ہوجاتا ہے.

ٹماٹر انسانی زندگی پر کیا اثرات چھوڑتے ہیں

ماہرین نے اس کیفیت میں خبردار کیا ہے کہ اس دوران گھر والے بھی اس کا شکار ہو جاتے ہیں. اور آپ کے پیاروں کو بھی اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے. اس سروے کے دوران ایک دلچسپ بات بھی سامنے آئی ہے. کہ اگر دوپہر کا کھانے میں دیر ہو جائے تو عدالتی کاروائیاں شروع ہو جاتی ہیں. اس کا اثر ججوں پر بھی پڑتا ہے مطلب یہ کہ 23 فی صد فصیلے غلط کرنے کا امکان بڑھ جاتا ہے. کیونکہ بھوک سے توجہ اور ارتکاز میں کمی آجاتی ہے. اس لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے کچھ نہ کچھ کھا ضرور لیں تاکہ فصیلہ کرنے میں آسانی ہو .

Hunger mood can change your mood. You can say as hunger felling change mood. Hunger will reduces glucose in your body and you will angry on anyone.

LEAVE A REPLY

Connect with: