Home Tech ہواوے کے سمارٹ فون کی قیمت آسمانوں سے بات کرنےلگی

ہواوے کے سمارٹ فون کی قیمت آسمانوں سے بات کرنےلگی

0
79
Huawei
Huawei

Huawei Mobile

بار سلیونا شہر میں گزشتہ دنوں میں دنیا کا پہلی بار 5 جی سٹیشنز متعارف کروایا گیا. تاہم مارکیٹ میںایسا کوئی فون نہیں تھا. کہ جو 5 جی کو سپورٹ کرتا ہو. چین ہی کی کمپنی ہواوے نے پہلی بار ایسا سمارٹ‌فون متعارف کروا دیا. جو 5 جی کو سپورٹ کرے گا.

میل آن لائن کے مطابق بار سلیونا میں ہونے والی ورلڈ موبائل کانگریس میں اس سمارٹ فون کو متعارف کروایا گیا. اس ماڈل کا نام “ہواوے میٹ ایکس ” ہے. جو ایک فولڈ ایبل سمارٹ‌فون ہے. اس جدید اور اعلی موبائل کی قیمت 2 ہزار 600 ڈالر ہے. جو پاکستانی 3 لاکھ 60 ہزار روپے کے لگ بھگ ہے. جو ایپل سمارٹ فون سے بھی زیادہ ہے.

دنیا کا پہلا فوڈ ایبل سمارٹ فون

میٹ ایکس فولڈ ایک سمارٹ فون ہے اسے فولڈ کر کے ایک عام جتنے موبائل کے برابر کیا جا سکتا ہے. اس فولڈ سمارٹ فون کی سکرین 8 انچ کے برابر ہے. جو کہ ایک چھوٹے ٹیبلٹ کے برابر ہے. یہ ماڈل رواں سال کے وسط میں مارکیٹ میں فروخت کیا جائے گا.

ہواوے کے چیف ایگزیکٹورچرڈ کا کہنا تھا. کہ ہواوے کا نیا ماڈل صارفین کی بڑی سکرین اور طویل بیٹری لائف کی ضرورت کو کما حقہ پورا کرے گا. ان کا کہنا تھا کہ ہمارے انجئینر نے اس پر 3 سال محنت کی ہے بھر جا کر یہ فولڈ سممارٹ فون متعارف ہوا ہے. اس کی سکرین باہر کی طرف فولڈ ہوتی ہے.

Huawei mobile prices are going high because in Barcelona 5G tower setup. And only china’s Huawei phone support 5G technology.

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Connect with: