How to be healthy
کیلا ایک توانا پھل ہے اس کی افادیت سب سے زیادہ ہے. کیونکہ اس کے کھانے سے جسم میں انرجی پیدا ہوتی ہے۔ کیلا عام طور پر بھی کھائیں اور اگر کوئی بہت کمزور یا ہڈیوں کا ڈھانچہ ہے. تو اسے دن میں کم ازکم چھ کیلے کھانے چائیں۔ کیلا وزن کو درست حالت میں لے آتا ہے. جیسے آپ چائیں ۔ کیلے کھانے کے بعد آپ اوپر سے نیم گرم دودھ پی لیا کریں۔
وہ بہت فائدہ مند ہے۔ اکثر لوگ شوق سے اس کا ملک شیک بنا کر پیتے ہیں۔ مگر آپ نے اگر انرجی لینی ہے اور اپنا دبلا پن ختم کرنا ہے تو آپ کیلے کھانے کے بعد نیم گرم دودھ پیءں۔