Help Others
Help Others

Help Others

دوسروں کی مدد انسان کی شخصیت پر گہرا اثر ڈالتی ہے. انسان جب کسی کی مدد کرتا ہے. تو اسے دلی خوشی ملتی ہے اور اس سے اللہ تعالی بھی خوش ہوتا ہے. کہ میرا بندہ کسی کی کمی کو دیکھ کر فورا پوری کرنے کا سوچتا ہے. اور اس کی ہر طرح سے مدد کرنے میں اپنا آپ لگا دیتا ہے. یہ سب چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو وہ لے کر ہواوں کی مانند اڑنے لگتا ہے. اور اپنے دل کے سکون کو محسوس کرتا ہے .

ماہرین کے بھی تجربے سے یہ ثابت ہوا کہ انسان لوگوں کی مدد کرنا، احساسات کو سمجھنا، رحم دلی، عدل وانصاف کو انسانی نفسیات کو مفید قرار دیا ہے. یورنیورسٹی کے 45 لوگوں کو فلاحی کام سونپا گیا. جس میں خیرات کرنا، کسی لاغر انسان کی مدد کرنا، غریبوں کی مدد کرنا، مسکینوں کی مدد کرنا. اور بھی بہت سے ایسے کام دئیے گے. جس سے انسان کو کرنے سے دلی خوشی ملتی ہو. ان میں سے جن شرکاء کی مدد کرنے کا ارداہ کیا گیا. ان کے دماغ میں دو گوشوں کی سرگرمی کو نوٹ کیا گیا. جیسے خاص اسکین اور ایم آر آئی کے ذریعے دیکھا گیا.

پاکستان کے لاہور شہرمیں پہلا کڈنی آپریشن کامیاب

دوسری حیران کن یہ بات دیکھی گی کہ خیر کا کام کرنے والے لوگ دماغ کے 3 گوشوں میں اہم کمی واقع ہوئی. جس میں جسمانی تناو ، بلڈ پریشر اور اندرونی جلن کو کنٹرول میں رکھتی ہے. اس کے بعد یورنیورسٹی آف پٹس برگ میں بھی مشاہدہ کیا گیا. جس میں 400 افراد رضاکاروں کا جائزہ کیا گیا. جو کسی نہ کسی کی مدد کے کاموں میں شامل تھے. ان کے دماغوں میں بھی یہی مثبت صلاحیت پائی گی. اس لیے دل کے سکون اور اللہ کر رضا کے لئے لوگوں کی مدد کریں آپ کی کسی ایک کی مدد آپ کو کمال کی. شخصیت کا مالک بنا سکتا ہے. جس سے آپ دنیاوی اور آخرت میں دونوں جہاں میں کامیاب ہو جائیں گے.

Help Others, It will helpful for you blood pressure. When you help someone its increased your pleasure level and your feeling relaxed.

LEAVE A REPLY

Connect with: