Half Head Pain
انگور ایک شیریں مٹھاس سے بھرا ایک پھل ہے۔ انگور ایک ایسا پھل ہے جو گول گول خوبصورت انداز میں ایک باریک سی تہہ سے لپیٹا ہوتا ہے۔ انگور کے کھانے سے نیند بھی اچھی آتی ہے اور اس کے استعمال سے آدھے سر کا درد بھی ختم ہوجاتاہے۔ آپ تھوڑے سے انگور لیں اور اس کا جوس بنائیں۔ آپ انگوروں کو گرائنڈ بھی کر کے پی سکتے ہیں۔
دونوں صورتوں میں آپ اس کا شربت بنائیں اور استعمال کریں آپ کو افاقہ ہو گا۔ اس سے شرطیہ آدھے سر کا درد ختم ہو جائے گا۔
Half Head Pain is dangerous. Its too much disturbing when happened. The solution is make juicy of grapes and drink. It will eliminate your pain.