Gwadar Airport
Gwadar Airport

Gwadar Airport

پاکستان کا سب سے بڑا، جدید ترین اور پوری دنیا میں مقبول ہونے والا گوادر اب اپنے عروج کی طرف مذید بڑھ رہا ہے. گوادر میں اب ائیر پورٹ‌ تعمیر کرنے کی تیاریاں مکمل ہونےلگی. وزیراعظم عمران خان 29 مارچ کو اس ائیر پورٹ کے منصوبے کی سنگ بنیاد رکھیں گے. تفصیلات کے مطابق یہ ائیر پورٹ اسلام آباد کے جدید ائیر پورٹ کے مقابلے میں بہت آگے ہو گا. یہ ائیر پورٹ جدید طرز سے بنایا جائے گا. اور اپنی مثال کا ایک نیا اور بہت بڑا ائیر پورٹ کہلائے گا. اس کی بنیاد ساحلی شہر میں رکھی جائے گی. ساحلی شہر گوادر میں پاکستان کا سب سے بڑا اور جدید ائیر پورٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. اور اس کے تمام پیپر ورک مکمل ہو گے ہیں.

معشیت 2 ٹریلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے

وزیراعظم عمران خان 29 مارچ کو بلوچستان کے ساحلی شہر کا دورہ کریں. دورے کے دوران ہی وزیراعظم گوادر ائیر پورٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے. اس منصوبے کی تعمیر کے لیے چین نے سی پیک منصوبے کے تحت قرضہ فراہم کیا جائے. واضع رہے کہ یہ پاکستان کاسب سے بڑا اور جدید ائیر پورٹ ہو گا جس کی سنگ بنیاد 29 مارچ کر رکھی جائے گی.

Prime Minister Imran Khan going for foundation stone of Gwadar Airport at 29 March. This airport is latest and part of CPEC Project.

1 COMMENT

  1. […] By admin – May 13, 2019 135 1 Facebook Twitter WhatsApp Linkedin Viber Pakistan Economy Pakistan Economy عالمی سطح پر رپورٹ سامنے آئی ہے کہ اگر پاکستان کی معشیت اسی تسلسل سے چلتی رہی. تو اس کا حجم28 سالوں میں 2 ٹریلین ڈالر تک پہنچ سکتا ہے. پاکستان ایٹ 100 شئرنگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یاٹچھاموتھولولانگوان نے بیان دیا. کہ اگلے 28 سالوں میں پاکستان اسی ترقی کے ساتھ آگے بڑھتا گیا تو آنے والے سالوں میں یہ 2 ٹریلین ڈالر کا حامل ہو گا. وزیراعظم عمران خان گوادر ائیر پورٹ کی بنیاد رکھیں گے […]

LEAVE A REPLY

Connect with: